Entries by Sumaira Ahmed

نیویارک میں جشن ڈاکٹر عبداللہ

رپورٹ: فرح کامرانتصاویر: رفعت حسین امریکہ  کی تیزی سے دوڑتی ہوئی زندگی میں اگر کبھی کوئی اپنی زبان بولنے والا  مل جائے تو قدم خود بخود رک جاتے ہیں۔ اپنی زبان میں گفتگو کی چند ساعتیں پورے دن کی تھکن کو دور کر دیتی ہیں۔ اعلی تعلیم، بہتر روزگار اور پر آسائش زندگی کے خواب […]